حکومتی کمپنیوں کا مالی سال 2024-25 کا رپورٹ

 

حکومتی کمپنیوں کا مالی سال 2024-25 کا رپورٹ

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق حکومتی کمپنیوں نے مالی سال 2024-25 میں سرکاری خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔

نقصان پہنچانے والی کمپنیاں

کمپنینقصان / ارب روپے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی295
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی112.70
پی سکو92.70
ریلویز60
نیشنل پاور پارکس کمپنی46
نیلم جہلم پاور کمپنی29.40
پاکستان اسٹیل مل26
سیپکو25.31
پاکستان پوسٹ19.30
پاسکو19
حیسکو13
لیسکو12.70
جنکو ٹو10
نیشنل انشورنس کارپوریشن3
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی2

منافع بخش کمپنیاں

کمپنیمنافع / ارب روپے
آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی170
پاکستان پیٹرولیم90
واپڈا56.70
گورنمنٹ ہولڈنگ48
کراچی پورٹ ٹرسٹ35.50
پورٹ قاسم35+

یاد رہے کہ مالی سال 2023-2024 میں حکومتی ملکیتی اداروں کو 851 ارب روپے کا مجموعی نقصان ہوا تھا۔

تین سال میں سرکاری اداروں کا خسارہ 74 ارب روپے کم ہوگیا، وزیر خزانہ
  • 2023 میں مجموعی خسارہ 905 ارب روپے، 2024 میں 851 ارب اور گزشتہ سال 832 ارب روپے رہا،

Comments